-
رہبر انقلاب: ایرانی فوج امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے ایرانی فوج کو امریکا اور غاصب صیہونی حکومت کی مسلط کردہ دونوں جنگوں میں سربلند و سرافراز قرار دیا ہے۔
-
امام خامنہ ای کی شہادت ہمارے عوام کو اپنے ہر دل عزیز رہبر کی نورانی راہ پر چلنے کے لیے مزید پرعزم کردے گی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Mar ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شہادت پر باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
-
جرائم پیشہ امریکہ اور منحوس صیہونی حکومت کو پشیمانی پر مجبور کردیں گے: مسلح افواج کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۵مسلح افواج کی کمان اور خاتم الانبیا (ص) آپریشنل مرکزی چھاؤنی کی کمان نے رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت کی تعزیت کے ساتھ ساتھ اعلان کیا ہے کہ مجرم پیشہ امریکہ اور منحوس صیہونی حکومت کو اپنی اس گھناؤنی حرکت پر پشیمان کرکے چھوڑیں گے۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کا باضابطہ بیان: ایران کی عظیم ملت کے عظیم الشان رہنما اپنے دیرینہ آرزو تک پہنچ گئے
Mar ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی شہید ہو گئے ، ایران میں 7 دن چھٹی اور 40 دن قومی سوگ کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۱ایران کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ دشمن کی مکمل شکست تک آپریشن وعدہ صادق 4 جاری رہے گا
-
لندن میں ایران کے پرچم لہرانے اور رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں نعرے لگانے پر صیہونی لابی کا شدید ردعمل
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷لندن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم لہرانے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی حمایت میں نعرے لگانے پرصیہونی لابی سے وابستہ قریبی شخصیات اور کارکنوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان ؛ آئی ایس او عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ وفاداری کی تجدید کی
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶پاکستان میں طلبا تنظیم آئي ایس او کے عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی ایران سے اپنے عہد کی تجدید کرتے ہوئے نام نہاد غزہ امن کونسل میں پاکستان کی کسی بھی رکنیت کو مسترد اور خطے میں امریکی صیہونی سازشوں کی مذمت کی ہے۔
-
ایران میں بلوے اور فتنہ انگیزی امریکی سازش کا نتیجہ، ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۱ایرانی قوم نے فتنے کی کمر توڑ دی اور بارہ جنوری کو دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایک کارنامہ کر کے بارہ جنوری کو گیارہ فروری کی طرح ایک تاریخی دن بنا دیا اور اپنے افتخارات میں ایک اور افتخار کا اضافہ کیا۔
-
اردو اور عربی اخبارات میں رہبر انقلاب اسلامی کے تازہ خطاب پرخاص توجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید مبعث رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے ایران کے مختلف طبقوں سے خطاب فرمایا جس میں گزشتہ دنوں کے بلووں اور فتنہ انگیزیوں کو امریکی سازش اور امریکی صدر کو اصل مجرم قرار دیا۔
-
ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا, اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران میں رونما ہونے والا حالیہ فتنہ امریکی تھا جس کا مقصد ایران کو نگل جانا تھا اور اس فتنے کا اصلی مجرم امریکی صدر ہے-