-
"صبح" میڈیا فیسٹیول میں پہلا انعام ریڈیو تہران کے نام
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵آئی آر آئی بی کے سربراہ پیمان جبلّی نے فیسٹیویل کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوری نظام اپنے استقلال، خود اعتمادی، حق پسندی اور انقلاب کی تربیت یافتہ شجاع شخصیتوں کی کاوشوں کی بدولت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور طاقتور تر ہوتا رہے گا۔
-
اردوغان اور بن سلمان کی ملاقات، ڈرون ڈیل پر دستخط
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے مشرق وسطی کے دورے کے دوران سعودی عرب میں ترک ساختہ ڈرون طیاروں کی فراہمی کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
پانچویں ایران اکسپو کا آغاز
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
پانچویں ایران اکسپو
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی ممالک ترکیہ کو روس سے جنگ میں نہیں الجھا سکتے: اردوغان
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ مغربی ممالک کو اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ترکی کو روس کے ساتھ جنگ میں جھونک دیں، ترکی روس اور یوکرین کے درمیان ہر ممکن حد تک جلد مذاکرات کرانے کےلئے تیار ہے.
-
استقامتی محاذ کا میڈیا، دشمنوں کے مقابلے میں صف اول پر کھڑا ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس ادارے کی ایکسٹرنل سروس غاصبوں اور عالمی دہشت گردی کے مقابلے میں اگلے محاذ پر کھڑا ہے ۔
-
انقلاب اسلامی کے بے لوث خدمتگزار اور سینیئر صحافی سید ساجد حسین رضوی انتقال کر گئے
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ایران کے اردو ٹی وی چینل ’سحر‘ اور ریڈیو تہران سے جڑے معروف سینیئر صحافی اور میزباں سید ساجد حسین رضوی اپنے معبود حقیقی سے جا ملے۔
-
امام زادہ حمزه (ع) اورامام زادہ احمد بن موسی(ع)
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۵فوٹو گیلری
-
تہران میں آزادی اسکوائر کا خوبصورت منظر
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲فوٹو گیلری
-
تہران میں بیالوجی کے عالمی اولمپیک کے مقابلے
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۵فوٹو گیلری