-
اسرائیلی حکومت کی آرمی انٹیلیجنس کے سربراہ کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰صیہونی حلقوں نے دمشق میں ایرانی قونصلر شعبے پر حملے میں صیہونی حکومت کے اندازوں کی غلطیوں پر تنقید کی تھی ۔
-
صیہونی حکومت دمشق پرجارحیت کی ذمہ داری قبول کرے: شامی وزارت خارجہ کا اقوام متحدہ کے نام مراسلہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مراسلوں میں شام پر صیہونی جارحیت کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران امریکہ کی سیاسی قلمرو سے کیسے باہر نکلا: جنرل سلامی
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم دشمن کے گھر کے اندر تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ہر قسم کے خطرے کا سامنا کر چکے ہیں اور اب ہمیں کوئی تشویش نہیں ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی حمایت میں فنکار بھی میدان میں آ گئے (ویڈیوز)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵ایران کے دارالحکومت تہران میں فنکاروں اور مصوروں نے اپنے فن پاروں کےذریعے ’’سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی‘‘ سے اپنی حمایت و یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
دہشت گردوں اور بلوائیوں پر موت بن کے برسے ایران کے میزائل
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی نے شمالی عراق میں دہشت گرد گروہوں کے کئی ہیڈ کوارٹرز پر توپ خانے سے حملہ کیا۔
-
پاسبان حرم کی شہادت پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بیان
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی IRGC کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں انقلاب مخالف دہشت گردوں اور عالمی استکبار سے وابستہ عناصر کی ایک دہشت گردانہ کارروائی میں پاسبان حرم کرنل صیاد خدائی کی شہادت کی خبر دی۔
-
ایران کی جانب سے کوریا کے بحری جہاز کو روکنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کوریا کے بحری جہاز کو حراست میں لینے کی وجہ کو تکنیکی قرار دیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا اور زیاده خوف زده
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی جیکیگور چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملہ ناکام
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے جوانوں نے جنوب مشرقی ایران کی جکیگور چیک پوسٹ پر جیش الظلم نامی دہشتگرد گروہ کے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنادیا ہے
-
ہمیں روکا تو، آبنائے ہرمز سے کسی کا تیل نہیں گزرسکے گا، جنرل باقری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی کوشش کی گئی تو آبنائے ہرمز کے راستے کسی بھی ملک کا تیل برآمد نہیں ہوسکے گا۔