-
ایران کے حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا، خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کی عین الاسد چھاؤنی پر ایران کے میزائلی حملے نے امریکا کی فوجی طاقت کا غرور خاک میں ملادیا
-
ایرانی نظام و استقامت نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابو ترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور استقامتی محاذ سے عالمی استکبار حواس باختہ ہو گیا۔
-
ایران کی سیاسی اور دفاعی خود مختاری اسلامی انقلاب کا ثمرہ ہے: سید محمد حسن ابو ترابی فرد
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر سید محمد حسن ابو ترابی فرد نے ایران کے سیاسی، دفاعی استحکام اور خود مختاری کو اسلامی انقلاب کا ثمرہ قرار دیا ہے۔