SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سینیٹر

  • ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل

    ٹرمپ کے الزام پر ٹیکساس کے نو منتخب سینیٹر کا چونکا دینے والا ردعمل

    Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸

    نو منتخب امریکی ریاستی سینیٹر جمی ٹالریکو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے ایران کے ایک اسکول کے بچوں پر بمباری کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

    ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے بڑے کرپٹ صدر: امریکی سینیٹر کرس مرفی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶

    امریکی ریاست کنیکٹیکٹ سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپٹ صدر قرار دیا ہے۔

  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

    پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۸

    پاکستانی سینیٹ کے رکن علامہ ناصر عباس جعفری نے سعودی عرب اور یمن کے تنازعے کے حل کے لیے ڈپلومیسی اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • خطے میں امن و استحکام کے لئے سبھی فریقوں سے تحمل سے کام لینے کی پاکستانی وزیر خارجہ کی اپیل

    خطے میں امن و استحکام کے لئے سبھی فریقوں سے تحمل سے کام لینے کی پاکستانی وزیر خارجہ کی اپیل

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں تحمل اور سفارت کاری کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے: امریکی سینیٹر کا پینٹاگون پر سنگین الزام

    ایران جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے: امریکی سینیٹر کا پینٹاگون پر سنگین الزام

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴

    امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت جنگ، پینٹاگون، نے مجھے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کے دورے سے روک دیا۔

  • پاکستان: علامہ راجہ ناصر عباس نے محمود خان اچکزئی اور ان سے حکومت کے رابطے کی تردید کردی

    پاکستان: علامہ راجہ ناصر عباس نے محمود خان اچکزئی اور ان سے حکومت کے رابطے کی تردید کردی

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور مجھ سے حکومت کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، وزیرِ اعظم نے 2 خط لکھے تھے ہم نے ان کو جواب دیا ہے۔

  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰

     امریکی سینیٹر الیزا بیتھ وارن نے ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ کو امریکیوں کے اخراجات بڑھ جانے کا موجب قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ کی ایران جنگ ناکام، امریکہ کمزور اور ایران مضبوط ہوا: امریکی سینیٹر

    ٹرمپ کی ایران جنگ ناکام، امریکہ کمزور اور ایران مضبوط ہوا: امریکی سینیٹر

    Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸

    کرس مرفی نے کہا ہے کہ جنگ کے تسلسل سے امریکی عوام مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ آبنائے ہرمز کی دوبارہ بحالی کی لاگت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • امریکہ: ایران کے خلاف جنگ ختم کرانے کے لیے سینیٹ میں ایک اور قرارداد پیش

    امریکہ: ایران کے خلاف جنگ ختم کرانے کے لیے سینیٹ میں ایک اور قرارداد پیش

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵

    امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف  ٹرمپ کی جنگ ختم کرانے کے لیے ایک بار پھر قرارداد پیش کی گئی ہے۔

  • امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت

    امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت

    Jul ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰

    جنگ پسند اور بنیاد پرست ریپبلکن امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۸ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS