-
شیخ نعیم قاسم: مزاحمت اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے اپنی مزاحمت کو مکتب کربلا کی دین اور سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کو دور حاضر کے یزید قرار دیا۔
-
استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے استقامتی محاذ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی بے دریغ حمایت کی قدردانی کی ہے۔
-
حماس کی اپیل: دنیا کے حریت پسند غزہ میں بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کی مخالفت بڑھادیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۰حماس نے ایک بیان جاری کرکے دنیا کے حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ غزہ کے عوام کے محاصرے اور ان پر بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کے خلاف اپنی کوششیں بڑھا دیں۔
-
حزب اللہ : ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۵حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا اور صیہونی دشمن کے مقابلے میں لبنان کو مکمل طور پر غیر محفوظ بنا دے گا۔
-
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے معاملے پر لبنان کی کابینہ میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے موضوع پر بیروت میں لبنانی کابینہ کا ایک اہم اجلاس ہوا ہے ۔
-
حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے سے لبنان کے خلاف جارحیت بند نہیں ہوگی؛ شیخ نعیم قاسم
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکا حزب اللہ، لبنان اور لبنانی عوام کو کمزور کرنے کےلئے کوشاں ہے۔
-
کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر صہیونی قبضے کی سازش ناکام بنائیں گے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، غداری، حزب اللہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو غزہ کے مظلوموں سے خیانت قرار دیتے ہوئے اسلامی ممالک سے اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم نے حزب اللہ کو نئی طاقت دی؛ معروف یمنی مبصر کا تجزیہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷یمنی مبصر نے کہا ہے کہ شہید نصراللہ کے بعد شیخ نعیم قاسم نے خلا کو پر کر کے حزب اللہ لبنان کو نئی طاقت دلائی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی جارحیت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی اور صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو حزب اللہ کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔