-
ایران کا کینسر آئیان تھراپی سنٹر بہت جلد اپنا کام شروع کردے گا: علی اکبر صالحی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ جلد ہی ایران میں کینسر کی آئیان تھراپی کے جدید ترین مرکز کا افتتاح کیا جائے گا۔
-
ایران کی ایٹمی ترقی میں کوئی وقفہ نہیں آنے دیا، علی اکبر صالحی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود پرامن ایٹمی پروگرام کی ترقی اور پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران ، سولہ ہزار "سو " یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت کا حامل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اس وقت سولہ ہزار پانچ سو " یونٹ " تک یورے نیم کی افزودگی کی صلاحیت موجود ہے-
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کا اہم بیان
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے اب ماضی جیسی صورتحال نہیں رہی ہے۔
-
ایران سائنسی اور صنعتی طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ملانے کو تیار ہے، ڈاکٹر صالحی
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۶ایران دنیا بھر کی سائنسی اور صنعتی طاقتوں کے ساتھ رقابت کی پوری توانائی رکھتا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششوں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران آئی اے ای اے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر کاربند ہے: علی اکبر صالحی
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران آئی اے ای اے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر کاربند ہے۔
-
ایران اسٹیبل آئیسوٹوپ افزودہ کرنے والا ملک بن گیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۱ایران اسٹیبل آئیسوٹوپ کو افزودہ بنانے اور متعلقہ ٹیکنالوجی رکھنے والے دنیا کے چند گنے چنے ملکوں میں شامل ہوگیا ہے