-
یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے چند مشہور و معروف القاب
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷5 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
-
جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۱بعض معتبر روایات کی بنیاد پر یادگار کربلا، سید الساجدین، امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت ٥ شعبان المعظم سنہ ٣٨ ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
ماہ رمضان گزرنے سے پہلے ایک دفعہ اس ماہ کو ویسے سلام کرلیں جس طرح امام زین العابدین علیہ السلام نے سکهایا
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸وداعِ ماہِ رمضان کا سلام
-
صحیفہ سجادیہ اہل سنت علماء کی نظر میں
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۷اگر کوئی حقیقت بین صاحبِ عقل ودانش و فہم و فراست صحیفہ سجادیہ کو تعصب کی عینک کے بغیر دیکھے تو اُس پر یہ حقیقت عیاں ہو جاتی ہے کہ یہ دعائیں کسی عام فرد کا کلام نہیں ہے کیونکہ صحیفہ سجادیہ کی دعاؤں کے جملات خود ہی اس حقیقت کی طرف رہنمائی کرتے ہیں کہ یہ جعل سازوں کے اوہام سے برتر و بالاتر ہے کیونکہ اس کے اسلوب بیان اور دعاؤں کے مفاہیم ومعارف سے واضح ہوتا ہے کہ : یہ کلام مخلوق کے کلام سے برتر اور خالق کے کلام سے کمتر ہے؛ یہی وجہ ہے کہ بعض اہل سنت علماء نے بھی صحیفہ سجادیہ کی عظمت کا اقرار کیا۔
-
نوحہ: چالیس برس روتے نہ کیوں عابدِ مضطر
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۶25 محرم الحرام حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پرتعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں
-
امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے غم میں فضا سوگوار
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۴ایک روایت کے مطابق پچیس محرم الحرام فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی تاریخ ہے۔