-
پاکستان نے بلوچ لبریشن آرمی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۰پاکستان نے سلامتی کونسل سے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔
-
پاکستان؛ معروف صحافی حامد میر کا انکشاف، صیہونی حکومت کا ایران میں مداخلت کا منصوبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۶پاکستان کے معروف صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کی علیحدگی پسند تنظیموں کی حمایت کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران میں مداخلت کے درپے ہے۔
-
پاکستان ریلوے کو بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین بندش پر 30 لاکھ سے زائد خسارہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی بولان میل ٹرین سروس کو 12 فروری تک معطل رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔
-
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے: پاکستان کے وزیر دفاع کا دعوی
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۴پاکستان کے وزیر دفاع نے بلوچستان میں جاری آپریشن کے تناظر میں دعوی کیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
-
پاکستان ؛ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری، کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے اور کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔
-
دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں سترہ پاکستانی سیکیورٹی اہلکار مارے گئے: سرفراز بگٹی
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں سترہ سیکیورٹی اہلکار مارے گئے جب کہ ایک سو پیتالیس دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔
-
پاکستان ؛ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھاری جانی نقصان کے بعد بانوے دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۲پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے صوبہ بلوچستان میں ہفتے کے روز ہونے والے مربوط حملوں میں ملوث کم از کم بانوے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں سڑسٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے حملے میں پولیس کے دس جوان مارے گئے ہیں۔
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 41 دہشتگرد ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۴پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 41 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر ٹرین پر حملہ، ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷پاکستان کے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بدھ کو نوتال کے مقام پر نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں ریلوے سروس متاثر ہوئی۔