-
حزب اللہ عراق کی جانب سے فلسطینی استقامت کی پائیداری کی قدردانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱حزب اللہ عراق نے تاکید کی کہ فلسطینی مزاحمت کی ٹھوس استقامت و پائیداری کے سامنے صیہونیوں کو ایسی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے کہ وہ کبھی بھی خود کو بحال نہیں کرسکیں گے-
-
ناراض ڈنمارک نے اسرائیل سے سرمایہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷ڈنمارک نے مقبوضہ فلسطین میں واقع کمپنیوں سے اپنا سرمایہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
یمن کی جانب سے صیہونی فوج کے ہاتھوں غزہ میں حالیہ نسل کشی کی مذمت
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱یمن نے غزہ کی پٹی کے نابلس اسکوائر پر صیہونی فوج کے ہاتھوں کی جانے والی نسل کشی کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت ایک دینی، سیاسی اور اخلاقی فریضہ ہے: امیر عبداللہیان
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ دوحہ میں فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات اور غزہ میں عام شہریوں خاصطور سے عورتوں اور بچوں کے بہیمانہ قتل عام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کر لیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹حزب اللہ لبنان کی میزائل صلاحیت اور طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس ایک لاکھ 70 ہزار میزائل اور راکٹ ہیں جن میں کروز میزائل بھی شامل ہیں جو اسرائیل کے اندرونی محاذ کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
-
صیہونی جنرل کا اعتراف، اسرائيل کے دشمن صحیح موقع کی تلاش میں.....
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹جہاں ایک مشہور صیہونی صحافی نے فوج کی جانب سے غزہ کے ارد گرد اپنے فوجیوں کو رسد پہنچانے میں ناکامی کا پردہ فاش کیا، وہیں اس حکومت کے ایک سابق جنرل نے بتایا ہے کہ اگر فوج جنگ میں داخل ہوتی ہے تو اس کی شکست یقینی ہو گی۔
-
اسرائیل شدید اختلافات کی زد میں، عرب شہریوں سے بھی اسرائیلیوں کی درخواست
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتمار بن گوویر ایک دہشت گرد ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے جوانوں کی کارروائی
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶فلسطینی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ جنین شہر کی ایک کالونی میں اسلامی استقامت نے صیہونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے بارے میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا اہم فتوی
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۰عالم تشیع کے ایک اہم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے اسرائیلی مصنوعات کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو فائدہ پہنچانے والی کمپنیوں کی مصنوعات کی خرید و فروخت کو ناجائز قرار دے دیا ہے۔
-
یہودی خاخام نے اسرائیلی جھنڈا پارہ کیا ۔ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷سوشل میڈیا پر ایک یہودی نے،اپنے ایک مذہبی رہنما ’’خاخام‘‘ (رِبّی) کی ویڈیو نشر کی ہے جس میں وہ ’’کنیسا‘‘ میں صیہونی حکومت کے جھنڈے کو پارہ کر کے فلسطینی پرچم ہاتھ میں لہرا رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ دنیا کے بہت سے یہودیوں میں صیہونی ریاست کے تئیں شدید نفرت پائی جاتی ہے اور وہ اسے ایک غیر قانونی ریاست کے طور پر جانتے ہیں۔