-
شہید اسماعیل ہنیہ کی آخری وصیت کیا تھی؟
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳اپنی شہادت سے دو روز قبل فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے دنیا والوں سے غزہ کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا۔
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی محاذ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸اسرائیل کی غزہ پر جاری جارحیت میں عالمی ادارے اپنا موثر ردعمل ظاہر کرنے کے بجائے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
-
ایران ایئر ڈیفس فورس عالمی برتری کی حامل
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶ایران کی ایئر ڈیفنس فورس کو ملی اتحاد و یکجہتی کے نتیجے میں آج عالمی سطح پر فضائی برتری حاصل ہے۔
-
عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی سے سعودی عرب فائدہ اٹھا رہا ہے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل رات یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صوبہ مارب اور صعدہ کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے۔
-
امریکی طاقت رو بہ زوال ہے: کمانڈر انچیف سپاہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی قیادت اور قوم کی تدبیر اور دانشمندی کے نتیجہ میں امریکی طاقت کا زوال شروع ہو گیا ہے۔
-
شامی عوام نےامریکی فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں میں محدود نہیں رہا: ڈاکٹر پیمان جبلی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو ٹی وی کے ادارے آئی آر آئی بی کی اکسٹرنل سروس کے سربراہ پیمان جبلی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کبھی بھی اپنی سرحدوں کے اندر محدود نہیں رہا ہے کہا کہ اسلامی انقلاب عالمی و انسانی پیغام کا حامل ہے
-
یمن پر سعودی اور اماراتی حملوں کی مذمت
Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن پر سعودی عرب کی مسلسل وحشیانہ جارحیتوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
-
حج کو سیاسی کرنے پر سعودی عرب کے خلاف شکایت
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۹حرمین شریفین کے انتظام کی نگرانی کرنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے اقوام متحدہ کے کی انسانی حقوق کونسل اور مذہب و آزادی بیان سے متعلق یورپی یونین کی کمیٹی میں سعودی عرب کے خلاف شکایت دائر کردی ہے۔