-
عراق: امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے عین الاسد میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷عراقی سیکورٹی ذرائع نے، مغربی عراق کے صوبے الانبار میں امریکی دہشت گرد فوج کے عین الاسد اڈے میں دھماکے ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر میزائلوں کی بارش، متعدد امریکی فوجی زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱عین الاسد بیس پر میزائل حملہ ہوا ہے جس میں متعدد امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر میزائل اور راکٹوں کی بارش
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶مغربی عراق میں دہشت گرد امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ ہوا ہے۔جس کی خود پینٹاگون نے بھی تصدیق کردی ہے۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ صرف اسلحے کی زبان سمجھتا ہے: عراق کی اسلامی استقامت کا بیان
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں کہا ہے امریکہ صرف اسلحے کی زبان سمجھتا ہے-
-
امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر تحریک اسلامی استقامت کا ڈرون حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵پریس ذرائع کے مطابق عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے عراق میں امریکہ کے عین الاسد فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
عراق، عین الاسد پر پھر ڈرون حملہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ڈرون حملے کی اطلاع ہے۔
-
شام: امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش، متعدد زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲شام کے مشرقی صوبہ العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق و شام میں امریکی فوجی اڈوں پر یکے بعد دیگرے تابڑ توڑ حملے
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱میڈيا ذرائع نے عراق کے صوبے الانبار میں واقع امریکی چھاؤنی عین الاسد اور شام میں العمرآئل فیلڈ پرحملوں کی خبر دی ہے۔
-
عراق، عین الاسد پر پھر دو ڈرونوں سے حملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے عین الاسد چھاونی کو دو ڈرونوں سے نشانہ بنایا ہے۔