پاکستان کے آرمی چیف اور جرمن وزیر خارجہ نے دو طرفہ دفاعی تعاون اور سیکورٹی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کے ساتھ تعاون اور اس کی مدد جاری رکھے گا-