-
نوروز نئے سال کے آغاز، موسم بہار کی آمد اور فطرت کے دوبارہ زندہ ہونے کا جشن ہے: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ویڈیو پیغام میں نو روز کے انسانی اہداف کا ذکر کرتے ہوئے اتحاد اور بھائی چارے کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں یوم فطرت
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷ایران کے عوام، آج عید نوروز کے ایام کے آخری دن یعنی تیرہ فروردین مطابق دو اپریل کو روز فطرت یا نیچر ڈے منا رہے ہیں۔
-
ایران میں یوم فطرت یا نیچر ڈے
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹ایران میں قدیم زمانے سے نوروز کے تیرہویں دن کو سیزدہ بدر یا یوم فطرت (نیچر ڈے) کا نام دیا گیا ہے اور ایرانی عوام ہر سال 13 فروردین مطابق 2 اپریل کو یوم فطرت مناتے ہیں۔
-
شاید یہ فطرت کا انتقام ہے! ۔ ویڈیو
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴صناع حکیم کی خلق کردہ خوبصورت کائنات میں جس قدر تباہی بشر نے مچائی ہے وہ سب کے سامنے ہے اور اس افسوسناک حقیقت کا کوئی منکر نہیں ہو سکتا۔
-
ایران میں نیچر ڈے
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران میں عید نوروز کے آخری دن کو سیزدہ بدر یا روز طبیعت کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس روز لوگ گھروں سے نکل کر پارکوں اور ہر اس جگہ کی سیر کرتے ہیں جہاں ہریالی ہوتی ہے۔ تا کہ لوگ 'طبیعت' یعنی نیچرکو قریب سے دیکھ سکیں اور لطف اندوز ہوں۔
-
انسانی مداخلتوں کے باعث فطرت موت کے دہانے پر
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا انسان کے ہاتھوں موت کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
ایران میں نیچر ڈے ( سیزدہ بدر)
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷فوٹو گیلری