-
پاکستان کے محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپیئن
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸قطر میں ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی قرہ گوزلو کو شکست دے کر یہ چیمپئن شپ جیت لی۔
-
سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو اس کا اصل چہرہ دکھا دیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲عبدالباری عطوان نے حزب اللہ لبنان کی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ ، صیہونی حکومت کی کسی بھی حماقت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳یورپی یونین اور پانچ دیگر ملکوں نے غزہ میں فلسطینیوں کے لئے انسان دوستانہ امداد ارسال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لبنان نے قبرص ائیرلائن کے طیارے کو لینڈنگ کی اجازت نہیں دی، کیوں؟
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶لبنان کی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے قبرص کی ایئرلائن کو، جس کے کچھ شیئرز صیہونی کمپنی کے ہیں، لبنان کی سرزمین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔
-
شمالی قبرص، قرآن کریم اور دینیات کی تعلیم سے متعلق متنازع اقدامات ، ترک صدر نے سخت رد عمل ظاہر کیا
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹ترکی نے کہا ہے کہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ میں تعلیم قرآن کے خلاف مغرب کے بعض اقدامات کے نفاذ کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
-
ترکی کے گرد یورپی یونین کے دباؤ کا گھیرا
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳یورپی یونین کے رکن ممالک نے ترکی کے گرد گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
ترکی قبرص تنازعہ، عرب ممالک کی ترک مخالف محاذ میں شمولیت
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹عرب ملکوں نے یورپی ممالک کے ساتھ مل کر بحیرۂ روم میں فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
مشرقی بحیرہ روم میں امریکی اشتعال انگیزی پر روس کو تشویش
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰روس کے وزیر خارجہ نے مشرقی بحیرہ روم میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔