-
قرآن کریم کی حالیہ اہانت پر چند ممتاز قاریان کرام کا ردعمل
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱قرآن پاک کی اہانت کی مذمت میں متعدد مسلم ممالک کے ممتاز قاریان کرام نے واضح کیا ہے کہ قرآن مجید کی توہین کرنے والے کچھ بھی کریں مگر ہمارے ایمان اور ثابت قدمی کو متأثر نہیں کرسکیں گے اور انہیں اس بے حرمتی کی سزا بھگتنی پڑے گی۔
-
ہالینڈ میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر امت مسلمہ سراپا احتجاج
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج جاری، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں، جس پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
پاکستان میں یوم تقدیس قرآن کے موقع پر ملک گیر مظاہرے
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن مجید کی بے حرمتی عالم اسلام سراپا احتجاج، مگر امریکہ نے کی حمایت
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱عید الاضحی کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکہ نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۲:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سوئیڈن میں قرآن کریم کی اہانت کے خلاف کراچی کے تاجروں کا احتجاج
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن پاک کی بے حرمتی، اسلام آباد میں احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف کراچی میں مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران بھر میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱ایران کے مختلف شہروں کے عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بعض مغربی ممالک میں قرآن مجید اور مسلمانوں کی توہین کی شدید مذمت کی۔