-
عراق؛ مزاحمتی تنظیم عصائب اہل الحق کی اسپیشل فورس (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷عراق کی عوامی مزاحمتی تنظیم عصائب اھل الحق کی اسپیشل فورسز یونٹس کی 42 ویں بریگیڈ کی رزمی و جسمانی توانائی کو اس ویڈیو میں دیکھیئے۔ یہ تنظیم اپنے ملک میں غیر ملکی فوجیوں بالخصوص امریکیوں کی موجودگی کو غیر قانونی سمجھتے ہوئے انہیں اپنا جائز شکار سمجھتی ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے سارے دفاتر بند
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق نے ملک میں اپنے دفاتر اگلی اطلاع تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی نوجوان دہشتگردوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند کھڑے ہیں، تحریک نجباء
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نجباء کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ حشدالشعبی نے عراق پر قبضہ کرنے کی بڑی طاقتوں کی سازشیں ناکام بنا دی ہیں اس درمیان دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے کے راستے میں ایک بار پھر دھماکہ ہوا ہے ۔
-
مقتدی صدر کے نامزد امیدوار کو اکثریتی دھڑے سے منتخب ہوناچاہئے: تحریک عصائب اہل حق
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲عراق کی عصائب اہل الحق تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزارت عظمیٰ کے لئے مقتدی صدر کے مدنظر نامزد کا انتخاب اکثریتی دھڑے کے ذریعے ہونا چاہئے۔
-
بغداد ہوائی اڈے پر حملہ ایک دہشتگردانہ سازش ہے، عراق کے سیاسی رہنماؤں کا بیان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸عراق کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں اور سیاسی شخصیتوں نے بغداد ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک میں بدامنی اور عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے دشمنوں کی سازش قرار دیا ہے۔