-
پاکستان میں کریک ڈاون، کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے متعدد دہشتگرد گرفتار
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت پنجاب حکومت نے لاہور، گجرانوالہ اور راولپنڈی سے کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں لشکر جھنگوی کا دہشت گرد گرفتار
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے شہر کوئٹہ سے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کمانڈر کو گرفتار کرلیا-
-
پاکستان: لشکر جھنگوی کےتین دہشتگرد گرفتار
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے تین دہشتگردوں کو گرفتارکرلیا گیا۔
-
کالعدم لشکرجھنگوی کے چار دہشتگرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق کل رات شیخوپورہ میں کالعدم لشکرجھنگوی کے چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: بے گناہوں کا قتل عام کیا، لشکر جھنگوی کے ایک سرغنہ کا اعتراف
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱پاکستان میں لشکر جھنگوی کے ایک گرفتار شدہ سرغنہ نے صوبے سندھ میں بے گناہ عام شہریوں کا قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں دو شیعہ مسلمانوں کا قتل
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰پاکستان میں مزید دو شیعہ مسلمانوں کا قتل کر دیا گیا۔
-
پاکستان: پینتیس دہشت گرد گروہوں کے داعش کے ساتھ تعلقات، پولیس داعشی خواتین کے تعاقب میں
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۶پاکستان کے انسداد دہشت گردی کے ادارے سی ٹی ڈی نے اعلان کیا ہے کہ داعش نے پاکستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطے قائم کیے ہیں اور وہ خاص طور پر صوبہ سندھ میں اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کر رہا ہے۔
-
پاکستان میں تین روز کے عام سوگ کا اعلان
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۲پاکستان میں پاراچنار کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کے ہونے والے قتل عام کے بعد مجلس وحدت مسلمین نے تین روز کے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
پاراچنار دھماکے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کرلی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶پاکستان کی دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی العالمی نے کرم ایجنسی کے ایک مصروف بازار میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
-
لشکر جھنگوی اور طالبان کے سرغنوں کی ہلاکت
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۰پاکستان میں لشکر جھنگوی کا ایک دہشتگرد سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔