-
11 منٹ میں ناگہانی موت سے بچاؤ
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲ایک کہاوت ہے کہ "دوڑتا ہوا گھوڑا اور چلتا ہوا آدمی کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔" اب ہوسکتا ہے کہ کچھ لوگ یہ کہہ کر کہ "یہ تو بس کہاوت ہے" کوئی اہمیت نہ دیں لیکن اگر اس کہاوت پر عمل کیا جائے تو انسانی صحت پر اس کے بہت مفید اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
-
ایرانی ماہرین نے گراؤنڈ بیس ریڈار سینسر تیار کرلیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲تہران یونیورسٹی کے محققین نے ایک ایسا گراؤنڈ ریڈار سینسر بنانے میں کامیابی حاصل کی جسے دن یا رات میں کسی بھی وقت استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
ایرانی محققین بھی دنیا کے برتر محققین میں شامل
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰اسلامک ورلڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نگراں ادارے نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں دنیا کے برتر محققین کی فہرست میں ایران کے چودہ محققین کے نام شامل ہوئے ہیں۔
-
شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر مولوی مجاہد کے قتل سے متعلق نیا انکشاف
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴افغانستان میں حزب وحدت اسلامی کے سربراہ نے طالبان کے ہاتھوں طالبان کے ایک سابق اور ناراض ہزارہ شیعہ کمانڈر مولوی مہدی مجاہد کے قتل کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
بلخاب پر طالبان کی لشکر کشی، ہزارہ قوم کے خلاف اعلان جنگ ہے : حزب وحدت اسلامی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴افغانستان کی حزب وحدت اسلامی کے سربراہ نے ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے طالبان کے کمانڈر کے خلاف صوبہ سرپل کے بلخاب ضلع پر طالبان کی کارروائی پر انتباہ دیا ہے۔
-
بیرون ملک مقیم ایرانی محققین اپنے ملک میں سرمایہ کاری کے خواہاں
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۷بیرون ملک مقیم ایرانی محققین نے ، تہران کے نواح میں واقع پردیس سائنس و ٹکنالوجی پارک میں چونتیس نالج بیس کمپیناں قائم کی ہیں۔