-
اگر مذاکرات میں "امریکہ فرسٹ" خیال کے نمائندوں سے بات چیت ہو تو معاہدے کا امکان موجود ہے: نائب صدر محمد رضا عارف
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات میں "امریکہ فرسٹ" خیال کے نمائندوں سے بات چیت ہو تو معاہدے کا امکان موجود ہے، لیکن اگر "اسرائیل فرسٹ" خیال کے حامل نمائندے سامنے آئے تو کوئی معاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔
-
رضا عارف: 22 بہمن کی ریلی مذاکراتی ٹیم کے لیے مضبوط حمایت کا مظہر ہے
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۶ایرانی سینئر نائب صدر نے کہا کہ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی ریلیوں میں عوامی شرکت انقلاب اسلامی کے ساتھ وابستگی اور قومی یکجہتی کا اظہار ہے، جس سے حکام کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔
-
ایران جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، ملک میں 70 قسم کی ریڈیو میڈیسن تیار
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷ایران دیگر شعبوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں بھی تیز رفتار ترقی کر رہا ہے اور 70 قسم کی ریڈیو میڈیسن ملک میں تیار کی جا رہی ہیں۔
-
نائب صدر: 12 روزہ جنگ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان کا موازنہ تھا
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہماری ترقی کی ایک اہم وجہ پابندیاں تھیں اور جن شعبوں میں اس موضوع پر توجہ دی ان میں ہم نے غلبہ حاصل کیا ہے۔
-
محمد رضا عارف: جنگ کے دوران پاکستان کا موقف دونوں ملکوں کی اخوت اور اخلاص کا ثبوت
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر محمدرضا عارف نے پاکستان کے وفاقی وزیربرائے غذائی سیکورٹی اورقومی تحقیقات رانا تنویر حسین سے ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان محکم اخوت و مخلصانہ روابط پر زوردیا۔
-
عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم سبھی بین الاقوامی قوانین کے پابند ہیں اور امریکا اس نتیجے پر ہرگز نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی کے غیر پر امن استفادہ کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
-
علی لاریجانی: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علی لاریجانی کو ملک کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا سیکریٹری نامزد کیا ہے۔
-
عارف: ایران نے عالمی منڈیوں تک پڑوسیوں کی دسترسی کے لئے ضروری انتظامات کررکھے ہیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے ایران کی نقل وحمل کی گنجائشوں اور 20 ملین ٹن ٹرانزٹ کی ریکارڈ سہولت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشارکت پر مبنی علاقائی اور بین الاقوامی ٹرانزیکشن پر یقین رکھتا ہے
-
نائب صدر: جارحیت کے دوران، عوام کی یک جہتی اقتصادی میدان میں زیادہ نمایاں
Jun ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر نائب صدر نے 12 روزہ صیہونی امریکی جارحیت کے دوران عوام کی وحدت اور یک جہتی کو بے مثال قرار دیا ہے۔
-
نائب صدر: جنگ بندی کا مطلب اسرائیل سے جنگ کا خاتمہ نہیں ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا اور جنگ بندی کا مطلب جنگ کا خاتمہ نہیں ہے