-
اگر مذاکرات میں "امریکہ فرسٹ" خیال کے نمائندوں سے بات چیت ہو تو معاہدے کا امکان موجود ہے: نائب صدر محمد رضا عارف
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات میں "امریکہ فرسٹ" خیال کے نمائندوں سے بات چیت ہو تو معاہدے کا امکان موجود ہے، لیکن اگر "اسرائیل فرسٹ" خیال کے حامل نمائندے سامنے آئے تو کوئی معاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔
-
زاہدان میں دہشت گردی پر مغرب کی خاموشی ان کی دوغلی پالیسی کا کھلا ثبوت ہے: ایرانی نائب صدر
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸ایرانی نائب صدر نے زاہدان میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد مغربی ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
امام خمینی رح کی برسی کے پروگراموں کا سلسلہ شروع، بانی انقلاب کی شخصیت کا گہرائی سے جائزہ لئے جانے کی ضرورت
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳ایران کے مختلف علاقوں اور شہروں مین اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کی برسی کے پروگراموں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
یورینیم کی افزودگی کا حق ایران کی ریڈلائن؛ ایران کے نائب صدر
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۰ایرانی نائب صدر نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں یورینیم کی افزودگی کو ملک کی ریڈ لائن قرار دیا۔
-
صدر ایران آج جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲صدر ایران مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
-
شہید رجائی پورٹ میں دھماکے سے ریفائنریوں ، فیول ٹینک ، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنوں کو نقصان نہیں پہنچا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵بندر عباس میں شہید رجائی پورٹ پر ہونے والے دھماکے سے ریفائنریاں، فیول ٹینک، ڈسٹری بیوشن کمپلیکس اور تیل کی پائپ لائنیں متاثر نہیں ہوئی ہیں