-
غزہ میں صیہونی جارحیت، شہدا کی تعداد 74 ہزار تک پہنچ گئی
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱غزہ میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد تقریباً 74 ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ فلسطینی حکام نے غزہ پٹی کی گزرگاہیں فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ بچوں اور عورتوں کے قاتل سعودی عرب سے ان کے خون کا انتقام لیں گے۔
-
تعز پر سعودی وحشیانہ حملہ، 30 افراد شہید، یہ جنگی جرم ہے: انصاراللہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے تعز کے بازار پر حملے کو جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن: تعز کے مصروف بازار پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۲یمنی حکام نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے تعز کے ایک مصروف بازار پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید
Nov ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں 9 عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: ضلع تھرپارکر میں ایمبولینس میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۹پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں ایک ایمبولینس میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
بھوک کی وجہ سے 466 فلسطینی شہید: فلسطینی وزارتِ صحت
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸غزہ کی وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ غزہ جنگ میں 2024 سے اب تک بھوک کی وجہ سے 466 فلسطینی شہی ہو چکے ہیں۔
-
نرسیں رحمت و امید کے فرشتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نرسوں کو رحمت و امید کے فرشتے قرار دیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰بنگلہ دیش میں خسرہ کی بدترین وبا کے باعث بیمار بچوں کی مسلسل آمد سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی اور 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
-
پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے۔