-
اقرا قرآنی مقابلہ 2026، تیار ہو جائیں رمضان المبارک میں سحر ٹی وی اردو کے روحانی پروگرام کے لئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026 ماہ مبارک رمضان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ہر شب سحر اردو ٹی وی سے براہ راست نشر ہوگا۔ ہم اپنے تمام ناظرین خصوصآ قارئین محترم سے گزارش وہ اس روحانی انعامی مقابلہ کے لئے شرکت کی تیاریاں مکمل کر لیں۔
-
اقرا کوئز 2025 کی ونرز کا اعلان ہو گیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز کا اہتمام کیا گیا۔
-
اقرأ قرآنی مقابلے 2025 میں پاکستانی قراء بازی مار لے گئے
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷گزشتہ شب بین الاقوامی قرآنی مقابلے اقرأ کے فائنل راؤنڈ میں پاکستانی قاریان کرام تینوں پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔
-
اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴سحر ٹی وی اردو سے مبارک رمضان کے مہینے میں پیش کیا جانے والا روحانی پروگرام۔
-
ایک خوبصورت تلاوت قرآن
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف قاری قرآن جواد فروغی کی ایک خوبصورت تلاوت قرآن