-
اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰ابرہۂ دوراں ٹرمپ نے مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں اپنا سفارتخانہ منتقل کر کے اصحاب فیل اور ابابیل کی داستان یاد دلا دی۔
-
ایران اور ہندوستان کی قوموں کے دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں، صدر روحانی
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے حیدر آباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نمازیوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلمان آپس میں متحد ہوتے تو امریکا میں یہ ہمت نہ ہوتی کہ وہ بیت المقدس کو غاصب اسرائیلی حکومت کا درالحکومت اعلان کرتا۔
-
پاکستان میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی اعلان کے خلاف پاکستان کے شہر کراچی میں بھی ہزاروں افراد نے القدس ریلی نکالی اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کے اظہار کیا۔
-
ٹرمپ کے فیصلے سے دنیا میں امریکہ کا اعتبار ختم
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴عرب ٹی وی کے مطابق قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا، افتتاحی اجلاس میں عرب لیگ کےسیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط نے خطاب کیا۔