-
عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الفطر کے اپنے پہلے خطبے میں رمضان المبارک کو خدا کی ایک عظیم نعمت، اور خدا سے تقرب، تقوائے الہی کے حصول، تزکیہ نفس اور حیات معنوی کی تجدید کا ایک قیمتی موقع قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں پڑھی جائے گی نماز عید الفطر
Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰نمازعیدالفطرکی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی امام خمینی عیدگاہ کے سبھی دروازے صبح چار بجے نمازیوں کے لئے کھول دیئے جائيں گے اور صبح آٹھ بجے رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی۔
-
تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں مصلی امام خمینی (رح) میں پڑھی جائے گی۔