مسجد الحرام کے خطیب، مبلغ اور امام کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
سعودی عرب میں ایسے تمام علماء مفتیان اور شخصیات کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں جو آل سعود کی پالیسیوں کے موافق نہیں ہیں۔
چیچنیا کے مفتی اعظم نے فرانس کے صدر کو نمبر ایک دہشت گرد قرار دیا ہے۔
شام کے معروف مفتی عدنان العفیونی ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سیاسی مسئلہ ہے، اس کا حل فوجی طاقت سے تلاش نہیں کیا جاسکتا۔
وسطی ایشیا میں دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک ہو گیا۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے وہابی مفتی غاصب صیہونی حکومت کے حق میں فتوے دیتے ہیں۔
بیت المقدس کے مفتی نے کہا ہے کہ علمائے اسلام سے فلسطین کے مسئلے میں بہترین مؤقف اختیار کرنے کی توقع ہے۔
شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ مغرب نے جنگ مسلط کرکے بزعم خویش شام کو سزا دینے کی کوشش کی ہے۔