SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

منکی پاکس

  • عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی

    عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۱

    عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی پہلی ویکسین ایم وی اے، بی این کی منظوری دے دی۔

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

    پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بھی منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آگیا ہے

  • منکی پاکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    منکی پاکس کا پھیلاؤ، عالمی ادارہ صحت کا ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰

    براعظم افریقہ میں منکی پاکس کے حوالے سے ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھی منکی پاکس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔

  • ہندوستان میں منکی پاکس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ

    ہندوستان میں منکی پاکس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ

    Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰

    ہندوستان میں منکی پاکس میں مبتلا افراد کی تعداد بڑھکر دس ہو گئی ہے۔

  • منکی پاکس کے 6600 معاملات، امریکہ میں ہنگامی حالت کا اعلان

    منکی پاکس کے 6600 معاملات، امریکہ میں ہنگامی حالت کا اعلان

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴

    امریکی وزیر صحت نے منکی پاکس کے پھیلنے کے پیش نظر ہنگامی حالت کا اعلان کردیا۔

  • منکی پاکس نے سعودی عرب میں دستک دے دی

    منکی پاکس نے سعودی عرب میں دستک دے دی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲

    دسیوں ممالک کے بعد اب سعودی عرب میں بھی منکی پاکس کے کیسز سامنے آگئے ہیں۔

  • منکی پاکس کے حوالے سے اچھی خبر

    منکی پاکس کے حوالے سے اچھی خبر

    Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴

    منکی پاکس کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او نے اچھی خبر دی ہے۔

  •  منکی پاکس کے حوالے سے برطانیہ دنیا کا آلودہ ترین ملک

    منکی پاکس کے حوالے سے برطانیہ دنیا کا آلودہ ترین ملک

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷

    جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں منکی پاکس سے آلودہ لوگوں کی سب سے بڑی تعداد برطانیہ میں پائی جاتی ہے۔

  • منکی پاکس مہلک نہیں: برطانوی وزیر اعظم

    منکی پاکس مہلک نہیں: برطانوی وزیر اعظم

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۴

    برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ منکی پاکس کے مزید 36 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے باوجود یہ مہلک ثابت نہیں ہوا ہے۔

  • عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پاکس کے اسّی فیصد مریضوں کی تصدیق

    عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پاکس کے اسّی فیصد مریضوں کی تصدیق

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵

    عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بارہ ملکوں میں منکی پاکس کے اسّی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پچاس معاملات کی تحقیقات جاری ہیں

Show More

خاص خبریں

  •  دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
    دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
    ۶ hours ago
  • یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے: کاظم غریب آبادی
  • فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
  • شہید صدر آیت اللہ ابراھیم رئیسی کی پہلی برسی، ایرانی عوام کا عظیم اجتماع، شہداء خدمت کو خراج عقیدت+ تصاویر
  • غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، 52 شہید درجنوں زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS