-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عام ہڑتال
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اتوار کو بھی عام ہڑتال اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
کشمیری قائدین کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳سیدعلی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے نئی دہلی میں این آئی اے ہیڈکوارٹر پر گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیرمیں طلبا کے مظاہرے حالات کشیدہ
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶کشمیرمیں طلبا کے مظاہرے پیر کو بھی جاری رہے جبکہ فورسزکی مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔
-
بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نظر بند
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰بزرگ کشمیری رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظر بند رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ چھ برسوں سے نماز جمعہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر، سوا کروڑ کشمیری عوام کے مستقبل کا مسئلہ ہے
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوئی امن و قانون کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ سوا کروڑ کشمیری عوام کے سیاسی مستقبل کے تعین کا مسئلہ ہے۔
-
پیلٹ گن انسان کُش ہتھیار: میرواعظ
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ پیلٹ گن انسان کُش ہتھیار ہے۔
-
میرواعظ عمر فاروق نظر بند
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو کل نماز جمعہ سے قبل ایک بار پھر گھر میں نظر بند کیا گیا۔