-
حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی مخالفت
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی دباو پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔
-
حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا، سابق عراقی وزیر اعظم کا دعوی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹عراق کی سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
عراق ایک نئی سازش کی زد پر، امریکیوں کے علاوہ ملکی پارٹیوں کے دفاتر پر بھی حملے، سیاستدانوں نے مذمت کی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲بغداد کے گرین زون اور اسی طرح بعض سیاسی پارٹیوں کے دفاتر پر حملوں کی عراق کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے اقدامات کو عراق میں بدامنی اور ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش قر اردیا ہے۔
-
گرین زون میں ہوئے حملے کی نوری المالکی اور ھادی العامری کی طرف سے شدید مذمت
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵عراق کے سابق وزیر اعظم نے نوری مالکی اور الفتح دھڑے کے سربراہ ھادی العامری نے ملک کے سب سے محفوظ سمجھے جانے والے گرین زون علاقے میں ہوئے تازہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عدالت کے متنازعہ فیصلے کے بعد صدر گروہ نے عراق میں اکثریتی دھڑے کی قومی حکومت کا مطالبہ کیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸عراق میں صدر گروہ کے سربراہ نے عدالت کی جانب سے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تصدیق اور ان نتائج کو کالعدم قرار دیئے جانے کی درخواست کو مسترد کئے جانے کے بعد عراق میں اکثریتی دھڑے کی قومی حکومت کی تشکیل کی ضررت پر زور دیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں بڑا سیاسی دھڑا تشکیل دینے کی کوشش جاری ہے، نوری المالکی
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷عراق میں حکومت قانون الائنس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ان کا الائنس پارلیمنٹ میں سب سے بڑا پارلیمانی دھڑا بنانے کے لئے مذاکرات شروع کرے گا۔
-
عراق میں مظاہرے جاری، سابق وزیر اعظم کا سخت انتباہ، سازشوں سے ہوشیار رہیں عوام
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق میں جاری مظاہروں کے دوران ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
جنرل قاسم سلیمانی نے امریکی منصوبے کو ناکام بنایا: نوری المالکی
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۶عراق کے سابق وزیر اعظم نوری المالکی نے واضح کیا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی نے علاقے کی شناخت بدلنے کے دشمن کے منصوبے کو پوری طرح ناکام بنا دیا۔
-
صیہونی حکومت، نیل سے فرات تک اپنے تسلط کا خواب دیکھ رہی ہے: علی شمخانی
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نام نہاد امن منصوبہ پیش کر کے نیل سے فرات تک کے اپنے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کی کوشش کر رہی ہے تاہم عالم اسلام اس طرح کے خطرناک منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دے گا۔
-
عراق میں داعش کی سرنگونی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں: نوری المالکی
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲عراق کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ نے عراق کی کوئی عسکری مدد نہیں کی۔