SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وادی کشمیر

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

    کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سری نگر میں ہفتہ کو شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں سری نگر نالندہ ڈائیلاگ 2026 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

  •  کشمیر میں سردی کا قہر جاری،  ڈل جھیل اور دیگر آبی ذخائر منجمد

    کشمیر میں سردی کا قہر جاری، ڈل جھیل اور دیگر آبی ذخائر منجمد

    Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سردیوں کا قہر جاری ہے اور ڈل جھیل اور دیگر آبی ذخائر منجمد ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

  • ٹی وی مباحثوں کے ذریعے پہلگام واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

    ٹی وی مباحثوں کے ذریعے پہلگام واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پہلگام واقعے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی وی مباحثے زہر پھیلا رہے ہیں اور اس مسئلے کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶

    خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔

  • پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں سیاسی اور فوجی ہلچل، پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس

    پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں سیاسی اور فوجی ہلچل، پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس

    Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲

    ہندوستان کے زيرانتظام کشمیر کے پہلگام علاقے میں ہونے والے دہشتگردانہ واقعے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے پاکستانی وزيراعظم کی زيرصدارت قومی سلامتی کا اجلاس ہوا جبکہ ہندوستان نے اس واقعے کے بعد مختلف اقدامات کرتے ہوئے تمام پاکستانی شہریوں کو فورا ملک چھوڑ دینے کاحکم دے دیا ہے۔

  • پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

    پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

    Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷

    پاکستان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے حملے کو دہشت گردانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے خلاف وادی بھر میں ہڑتال

    Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےعلاقے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے خلاف عام ہڑتال سے وادی کشمیر میں معمول کی زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی۔

خاص خبریں
  • آبنائے  ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

    آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

    ۵ minutes ago
  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

  • جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں روزانہ 1 بچے کو شہید کر رہی ہے: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS