-
ایٹمی معاہدے پر جنوری میں عمل درآمد کئے جانے کی امید
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں روس کے نمائندے ولادیمیر ورونکوف نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ایران اور بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر جنوری کے مہینے میں عمل درآمد کیا جائے گا۔