-
عالمی فجر فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے مہلت سے فائدہ اٹھائیں
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۸36ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول میں شریک ہونے کے لئے میڈیا اہلکاروں، آزاد تنقید کرنے والے اور فلمی دنیا کے اسکرپٹ لکھنے والوں کے لئے اتوار 11 مارچ تک کی مدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-
فجر فلم فیسٹیول کے ٹکٹس کی فروخت
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹فوٹو گیلری
-
فلمی دنیا، دینداری اور کامیابی۔ تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸سید محمود رضوی؛ایک کامیاب ایرانی ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر جنکی بنائی ہوئی فلم ’’آدھے دن کا مجرا‘‘ نے ایران کے قومی فجر فلم فیسٹیول میں کئی ایوارڈ جیتے۔محمود رضوی جب اپنا ایوارڈ لینے اسٹیج پر آئے تو کالی چادر اوڑھے ہوئے اپنی ننہی سی بچی کو بھی اپنے ساتھ لائے جسے دیکھ کر سبھی لوگ دنگ رہ گئے اور وہاں موجود بے پردہ خواتین کو شرمندہ ہونا پڑا اور بعض بے پردہ اداکارائیں اپنا سر چھپانے پر مجبور ہو گئیں۔