SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈالر

  • زلنسکی: امریکا نے ایرانی ڈرونز کے مقابلے میں  مدد کی درخواست کی ہے

    زلنسکی: امریکا نے ایرانی ڈرونز کے مقابلے میں  مدد کی درخواست کی ہے

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹

    یوکرین  کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے سماجی  رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہمیں ایران کے شاہد ڈرون طیاروں کے  مقابلے میں امریکا کی جانب سے مدد کی درخواست ملی ہے ۔

  • جاپان کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلدہی جنگ بندی کا اعلان کرسکتے ہیں

    جاپان کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلدہی جنگ بندی کا اعلان کرسکتے ہیں

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴

    جاپان کے انرجی اکنامکس انسٹی ٹیوٹ کے میڈل ایسٹ ریسرچ سینٹر کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران پر جارحیت کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کا جانی نقصان بڑھ رہا ہے۔

  • امریکی عوام مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے خواہاں نہیں ہیں: امریکی سینیٹر گیلی برینڈ

    امریکی عوام مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے خواہاں نہیں ہیں: امریکی سینیٹر گیلی برینڈ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۱:۴۳

    ایک امریکی سینیٹر کرسچین گیلی برینڈ نے کہا ہے کہ امریکی عوام مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے خواہاں نہیں ہیں۔

  • ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ  قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی

    ہند-امریکہ تجارتی معاہدہ قومی مفاد کے خلاف اور دباؤ میں لیا گیا فیصلہ ہے : راہل گاندھی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۳

    راہل گاندھی نے ہند امریکہ تجارتی معاہدے کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ قدم قومی مفاد کو نظر انداز کر کے دباؤ میں اٹھایا گیا ہے ۔

  • ایک ہفتے میں ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں 108 فی صد اضافہ

    ایک ہفتے میں ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں 108 فی صد اضافہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    ایران کے کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ایران کی غیر پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 108 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

  • ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارت کو دو سو ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر

    ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تجارت کو دو سو ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸

    ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے دوطرفہ تجارت کو سال دوہزار بتیس تک دو سو ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ 1244 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ 1244 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳

    غزہ پٹی کے سرکاری پریس آفس نے غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی 1244 بار خلاف ورزی کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکا کو چھیاسٹھ بین الاقوامی تنظیموں ، ایجنسیوں اور کمیشنوں سے کیا الگ

    ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکا کو چھیاسٹھ بین الاقوامی تنظیموں ، ایجنسیوں اور کمیشنوں سے کیا الگ

    Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھیاسٹھ بین الاقوامی تنظیموں سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • ہندوستان: ڈالر کے مقابلے میں ہر دن گرتا روپیہ! ماہرین اقتصاد نے بتائی وجہ

    ہندوستان: ڈالر کے مقابلے میں ہر دن گرتا روپیہ! ماہرین اقتصاد نے بتائی وجہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰

    ہندوستان میں تقریبآ ہر دن امریکی ڈالر کے مقابلے میں قومی کرنسی روپیہ میں گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جہاں اس گراوٹ کو لے کر مودی حکومت الگ الگ وجوہات بیان کر رہی ہے وہیں اپوزیشن پارٹیاں اس کو ملک کے خراب ہوتے اقتصاد کی نشانی بتا رہی ہیں۔

  • ہندوستان: روپے کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ، ڈالر 90 روپے سے بھی مہنگا، حکومت پر کانگریس کی شدید تنقید

    ہندوستان: روپے کی قدر میں ریکارڈ گراوٹ، ڈالر 90 روپے سے بھی مہنگا، حکومت پر کانگریس کی شدید تنقید

    Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳

    اطلاعات کے مطابق ہندوستانی روپے میں ریکارڈ گراوٹ درج کی گئی ہے اور ایک امریکی دالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گھٹ کر 90 روپے 14 پیسے ہوگئی۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    ۷ hours ago
  • صدرمملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے دل صیہونیوں کے ساتھ نہیں ہيں
  •  ایران جارحیت کے مکمل طور پر بند ہونے تک اپنا دفاع جاری رکھے گا
  • جنرل کرمی: ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا
  • اسرائیلی ذرائع: سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS