-
مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کو ہر ممکن طریقے سے روکاجائے، ایران
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے کہا کہ مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام کو ہر ممکن طریقے سے روکا جانا چاہئے۔
-
کثیر قطبی نظام کے معاملے کو آگے بڑھائیں گے: روس اور چین کا اتفاق
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ اور ماسکو نے دھونس دھمکیوں اور یک قطبی نظام کے مقابلے کے لئے، متحدہ پالیسی اپنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
چین کو ڈرانے اور دھمکانے کا وقت گذر گیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۶چائینیز کمیونسٹ پارٹی کے سو سال مکمل ہونے پر بیجنگ کے تیانامن اسکوائر پر بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
-
کشمیر کو ہمیشہ کے لئے دہلی کا غلام بنا دیا گیا: نیشنل پنتھرس پارٹی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی نے کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے خلاف 12 سے 16 اکتوبر تک ریاست میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔