- 
          امریکی شہراٹلانٹا میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاکJun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸امریکا میں گن کلچر کے نتیجے میں اٹلانٹا سٹی میں مزید چار افراد کی جان چلی گئی ۔ 
- 
          امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک و زخمیApr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱امریکی شہر میامی کے مضافات میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔ 
- 
          امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ ایک ہلاکSep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰امریکی حکام نے کہا ہے کہ ریاست لوئیزیانا کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے- 
- 
          امریکی گن کلچر: ٹیکساس میں فائرنگ، 3 ہلاک اور درجنوں زخمیSep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے حادثے میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ 
- 
          امریکہ میں رگبی کے ایک میچ میں فائرنگ، کئی افراد زخمیAug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴امریکی گن کلچر سے اس مرتبہ اوکلاہوما نشانہ بنا ہے، رگبی کے ایک میچ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے کئی افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ 
- 
          امریکی ریاست میشیگن میں فائرنگJun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹امریکی ریاست میشیگن میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ 
- 
          امریکہ؛ فلاڈلفیا میں فائرنگ، تین ہلاکJun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶امریکہ کے شہر فلاڈلفیا میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 
- 
          امریکی اسکولوں میں ہتھیاروں کے ساتھ تشدد کے واقعات میں اضافہJun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکی اسکولوں میں ہتھیاروں کے ساتھ تشدد کے واقعات میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ 
- 
          امریکہ: گریجویشن کی تقریب میں فائرنگ سے12 افراد ہلاک و زخمیJun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی سکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دوافراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ 
- 
          امریکہ میں خونی تعطیلات، 40 افراد ہلاک و زخمیMay ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸امریکہ میں خونی تعطیلات کے دوران 40 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔