-
ہندوستان: مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نفرت اور تشدد پر "اے پی سی آر" کی دل دہلا دینے والی رپورٹ
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴اتراکھنڈ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت، تشدد پر اکسانے، معاشی بائیکاٹ اور منظم ہراسانی کے واقعات پر مبنی ایک چشم کشا اور تفصیلی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ بدھ کے روز دہلی میں ایسو سی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کی جانب سے جاری کی گئی۔
-
ہندوستان: دہلی میں مسلم طالبہ کو کرائے پر مکان دینے سے انکار
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۰ہندوستان میں مذہبی تعصب کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں دارالحکومت دہلی میں مبینہ طور پر ایک مسلم طالبہ کو کرائے پر مکان دینے سے انکار کردیا گیا۔
-
ہندوستان، بنگال میں مسلمانوں کے ووٹ میں غیر متناسب اضافہ ، بی جے پی کا دعوی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰ہندوستان میں برسراقتدار جماعت بی جے پی نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ تیئیس برسوں میں مغربی بنگال میں مسلم ووٹروں کی تعداد میں غیر متناسب اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے-
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی وقف ترمیمی بل پر بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستان کی دو اہم ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج واضح
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰ہندوستان کی دو اہم ریاستوں مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے نتائج واضح ہو گئے ہیں۔
-
کسی کو بھی مذہبی جائیداد چھیننے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مسلم پرسنل لا بورڈ کے اراکین کی شرد پوار سے ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹ہندوستان کے بڑے سیاستداں اور سیاسی جماعت این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ وہ کسی قیمت پر حکومت کے وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔
-
متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان: کاشی اور متھرا کے لئے تحریک نہیں چلائی جائے گی، یہاں بغیر کھدائی کے ہی شواہد موجود ہیں: بی جے پی لیڈر اوما بھارتی
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کی لیڈر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ اس مرتبہ رام مندر کی طرح تحریک نہیں چلائی جائے گی کیونکہ کاشی اور متھرا میں بغیر کھدائی کے شواہد موجود ہیں۔
-
ہندوستان: اچھا ہوگا کہ مسلمان مسجدیں خالی کردیں ورنہ ۔۔۔ بی جے پی لیڈر
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے سابق وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپاK.S. Eshwarappa نے ایک بار پھرمسلمانوں کے خلاف متنازع بیان دیا ہے۔
-
پسمانده مسلمانوں کی سیاست میں شرکت داری کے زیر عنوان جلسہ عام
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲سحر نیوز رپورٹ