SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستانی سپریم کورٹ

  • ہندوستان؛ نفرت انگیز تقاریر کے واقعات کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت دینے کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

    ہندوستان؛ نفرت انگیز تقاریر کے واقعات کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت دینے کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۸

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں نفرت انگیز تقاریر کے واقعات کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت دینے کی درخواستوں پر منگل کے روز اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لی

  • دہلی میں  تہاڑ جیل کے باہر دکھائی دیئے جذباتی مناظر، 5 سال بعد رہائی اور لوگوں کی محبت سے گلفشاں فاطمہ کی بھر آئیں آنکھیں

    دہلی میں تہاڑ جیل کے باہر دکھائی دیئے جذباتی مناظر، 5 سال بعد رہائی اور لوگوں کی محبت سے گلفشاں فاطمہ کی بھر آئیں آنکھیں

    Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۴

    سال 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی سازش معاملہ میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد بدھ کے روز دہلی کی کڑکڑڈومہ عدالت نے گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن، میران حیدر اور محمد سلیم خان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے۔ عدالتی حکم کے چند گھنٹوں بعد رات کو گلفشاں فاطمہ، شفاء الرحمٰن اور میران حیدر تہاڑ جیل سے جبکہ محمد سلیم خان منڈولی جیل سے رہا ہوئے۔

  • ہندوستان ؛ کانگریس نے اناؤ کیس میں مجرم کی ضمانت منسوخی کا خیرمقدم کیا

    ہندوستان ؛ کانگریس نے اناؤ کیس میں مجرم کی ضمانت منسوخی کا خیرمقدم کیا

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے سپریم کورٹ کی جانب سے اناؤ عصمت دری معاملے کے مجرم بی جے پی کے پرزور حامی اور سابق رکن اسمبلی سینگر کی ضمانت معطل کئے جانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • چیف جسٹس آف انڈیا پر حملہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین، ملک میں خطرناک زہر پھیلایا جا رہا ہے: شرد پوار

    چیف جسٹس آف انڈیا پر حملہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین، ملک میں خطرناک زہر پھیلایا جا رہا ہے: شرد پوار

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱

    نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (شرد چندر پوار) کے صدر اور بزرگ لیڈر شرد پوار نے پیر (6 اکتوبر) کو سپریم کورٹ میں ہوئے اس واقعہ کی سخت مذمت کی، جس میں ہندوستان کے چیف جسٹس بی آر گوئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی گئی تھی۔ پوار نے کہا کہ یہ صرف عدلیہ پر حملہ نہیں ہے بلکہ ہندوستانی آئین اور جمہوریت کی سنگین توہین ہے۔

  • حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کا کردار؛ ہندوستانی سپریم کورٹ

    حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کا کردار؛ ہندوستانی سپریم کورٹ

    Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۰

    ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے حالیہ قدرتی آفات میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کے کردار کے معاملے پر مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ کئی ریاستی حکومتوں کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔

  • ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژه‌ای کی چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ سے اہم ملاقات اور گفتگو

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ محسنی اژه‌ای کی چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ سے اہم ملاقات اور گفتگو

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدالتی سربراہوں کے اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی۔

  • ہندوستانی سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر روک لگا دی ہے

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر روک لگا دی ہے

    Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں نئے وقف قانون کی اہم شقوں پر عارضی روک لگائی ہے۔

خاص خبریں

  • ہندوستان: آسام میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج
    ہندوستان: آسام میں ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر نام خارج
    ۱۳ hours ago
  • صلح کے نام پر غزہ میں بننے والی کونسل حقیقت ٹرمپ کمیشن ہے: الحوثی
  • دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے: آئی آر جی سی
  • پاکستان: نام نہاد عزہ امن کونسل میں شمولیت پر اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر شدید نکتہ چینی
  • ہندوستان: یومِ جمہوریہ سے قبل ملک بھر میں ہائی الرٹ نافذ، ڈرون حملے کی دھمکی کو لے کر حفاظتی انتظامات سخت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS