صیہونی خام خام کا غیر انسانی مطالبہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i234994-صیہونی_خام_خام_کا_غیر_انسانی_مطالبہ
صیہونی خاخاموں نے یہودیوں سے فلسطینیوں کے قتل عام کا مطالبہ کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۵ Asia/Tehran
  • صیہونی خام خام کا غیر انسانی مطالبہ

صیہونی خاخاموں نے یہودیوں سے فلسطینیوں کے قتل عام کا مطالبہ کیا ہے۔

ارنا کے مطابق صیہونی حکومت کے خاخام اعظم شموئیل الیاہو نے پیر کے دن کہا ہے کہ فلسطینیوں کا قتل عام بقول اس کے مذہبی فریضہ ہے اور اسرائیلی حکام کو اس پر عمل کرنا چاہئے۔ صیہونی حکومت کے خاخام اعظم نے اسرائیلی فوجیوں سے بھی کہا ہے کہ فلسطینیوں پر حملے مزید تیز کر دیئے جائیں۔

دوسری طرف غرب اردن کے قلندیہ فلسطینی کیمپ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم چار فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے ہیں۔

ادھر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ اوگدر لیبر مین نے کابینہ کی میٹنگ کے دوران غزہ کے فلسطینیوں کو ایک بار پھر فوجی جارحیت کی دھمکی دی ہے۔