G 20 نے لگائی آگ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i289562-g_20_نے_لگائی_آگ_تصاویر
جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں جاری جی ۲۰ اجلاس کے چلتے،عالمگیریت کے مخالفین نے پورے شہر کو سر پر اٹھا رکھا ہے اور اب تک آتشزدگی، لوٹ مار، توڑ پھوڑ اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پورے شہر میں جنگ کا سا ماحول بنا ہوا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶ Asia/Tehran
  • G 20 نے لگائی آگ۔ تصاویر