ماں کی تصویر ہی صحیح،سکون تو ہے!!
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i301453-ماں_کی_تصویر_ہی_صحیح_سکون_تو_ہے!!
عراق، شام، افغانستان و یمن جیسے جنگ زدہ ممالک ہوں یا پھر فلسطین، بحرین اور میانمار جیسے حکومتی دہشتگردی کا شکار خطے، یہاں ماں کی مامتا سے محروم ہو جانے والے نونہال بچے کم نہیں ہیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ Asia/Tehran
  • ماں کی تصویر ہی صحیح،سکون تو ہے!!