فرانسیسی ڈیموکریسی سے اٹھتا دھواں ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i344248-فرانسیسی_ڈیموکریسی_سے_اٹھتا_دھواں_ویڈیو
فرانس میں یلو جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیاگزشتہ ۔سترہ نومبر سے صدر میکرون کی پالیسیوں پر عمومی احتجاج فرانس کے دسیوں شہر میں جاری ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک تقریباً دس افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد معذور اور زخمی ہو چکے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳ Asia/Tehran