امریکی نسل پرستی کی ایک اور مثال ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i350567-امریکی_نسل_پرستی_کی_ایک_اور_مثال_ویڈیو
سوشل میڈیا پر امریکی پولیس کی بربریت نے ایک بار پھر ولولہ پیدا کر دیا۔امریکی شہر فونیکس میں دو پولیس افسر نے ایک سیاہ فام کنبے کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا۔خاتون کے یہ کہنے پر کہ میں حاملہ ہوں،پولیس نے کوئی کان نہیں دھرے اور اس کے ساتھ بد سلوکی کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰ Asia/Tehran