اٹلی، تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i358224-اٹلی_تشدد_کے_خلاف_خواتین_کا_مظاہرہ_ویڈیو
خواتین کے حق میں روا رکھی جانے والی زیادتی اور تشدد کے خلاف اٹلی کے دار الحکومت روم میں ہزاروں خواتین نے مظاہرہ کیا۔ اٹلی میں خواتین کے خلاف تشدد اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ ’’عورت کشی‘‘ کی اصطلاح بکثرت استعمال کی جاتی ہے۔سنہ دو ہزار انیس کی ابتدا سے اب تک ۱۴۶ خواتین اپنے سابق یا حالیہ شوہر کے ہاتھوں قتل کی جا چکی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سنہ ۲۰۰۰ سے اب تک ۳۱۰۰ خواتین اپنے قریبی عزیزوں کے تشدد کا شکار ہو کر اپنی جان کھو چکی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹ Asia/Tehran