بچاتے تو کیا، ڈبونے پر تُل گئے یونانی ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i363237-بچاتے_تو_کیا_ڈبونے_پر_تُل_گئے_یونانی_ویڈیو
کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں یونان کے کوسٹ گارڈز کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کس طرح سے ٹیوب بوٹ پر سوار پناہ گزینوں کی جان بچانے کے بجائے انہیں ڈبونے کی کی کوشش کر رہے ہیں۔ یونانی پولیس نے بحیرہ روم میں سرگرداں غیرملکی تارکین وطن کی جانب گولیاں چلائیں اور انکی بوٹ میں سوراخ کرنے کی کوشش کی جبکہ کشتی میں سوار پناہگزیں فریاد کرتے رہ گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ Asia/Tehran