تم انقلاب کو نہیں روک سکتے، امریکی مظاہرین کا نعرہ: ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375445-تم_انقلاب_کو_نہیں_روک_سکتے_امریکی_مظاہرین_کا_نعرہ_ویڈیو
امریکہ کے مختلف شہروں منجملہ واشنگٹن اور نیویارک میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ شب بھی ہزاروں امریکیوں نے نیویارک شہر کی سڑکوں پر نکل کر تشدد، عدم مساوات اور نسل پرستی پر مبنی حکومت کی پالیسیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ مظاہرین نعرہ لگا رہے تھے کہ ’’تم انقلاب کو نہیں روک سکتے‘‘۔ پولیس نے بعض پُر امن مظاہرین کو گرفتار بھی کر لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴ Asia/Tehran