-
ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے ٹرمپ کے انتخابی سلوگن کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے۔
-
جارحین کی شرائط پر جنگ کا خاتمہ نہیں ہونے دیا جائے گا: ایران
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یہ جنگ ایران نے شروع نہیں کی ہے اور وہ اس کو جارحین کی شرائط پر ختم نہيں ہونے دے گا۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴اطلاعات کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے دورے پر آج دوپہر تہران پہنچے ہیں۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خزانہ سے ایک اہم سوال پوچھا ہے کہ "یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟
-
حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۳یمنی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ اور لبنانی مزاحمت کے خلاف امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی مدد کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران دشمنوں کے اندازے غلط ثابت ہوئے، ایرانی قوم کی طاقت اور اتحاد نے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷ایرانی وزیرخارجہ سیدعباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس صرف ایک راہ حل ہے کہ ایرانی قوم سے احترام کے ساتھ بات کرے۔
-
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۶کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے امریکہ کینیڈا تجارتی معاہدے (ٹریڈ ڈیل) کو بیچ میں روکنے کے بعد ٹرمپ کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں تعاون کرنے والوں کے خلاف اقدام کیا جائے گا اور محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا۔
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ
Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶امریکہ کی ایک فیڈرل عدالت سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کو بڑا دھچکا دیا ہے۔ عدالت نے 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزے کی پروسیسنگ روکنے کے حکومتی حکم کو منسوخ کر دیا ہے۔