مہنگائی کے خلاف مظاھرہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i410860-مہنگائی_کے_خلاف_مظاھرہ_ویڈیو
جرمنی میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳ Asia/Tehran

جرمنی میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

سحر نیوز/  دنیا: یوکرین کی جنگ کی وجہ سے اس وقت جہاں یورپ کو ایندھن کے مسائل کا سامنا ہے جبکہ دوسری جانب یورپ میں مہنگائی آسمان چھو رہی ہے۔ 

مہنگائی کے خلاف جرمن شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔