-
نائیجیریا میں خوفناک اور افوسناک واقعہ، اسکول میں آگ لگنے سے کم از کم 17 بچوں کی ہوئی موت
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱نائیجیریا کے ایک اسکول میں لگی شدید آگ کی وجہ سے17 بچوں کی دردناک طریقے سے موت ہو گئی ہے جبکہ دو درجن سے زیادہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی طاقت کا اعتراف کر لیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورہ واشنگٹن کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں اور جھوٹے الزامات کے درمیان اس کی طاقت کا بھی اعتراف کیا۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت؛ روس کے وزیرخارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بحران کا بنیادی حل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔
-
امریکہ سے صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم کو گرفتار کرے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن، ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے چند گھنٹے پہلے کے بیان کو بدلتے ہوئے ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
سویڈن: اسکول میں فائرنگ ، 11 افراد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸سویڈن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کےنتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ نے جلتی پر تیل کا کام کردیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بد نام زمانہ جیل کے دروازے پھر کھل گئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ پینٹاگون اور ہوم لینڈ سیکیورٹی کا محکمہ تارکین وطن کی حراستی مرکز میں توسیع کرے تاکہ 30 ہزار سے زائد تارکین وطن کو رکھا جا سکے۔
-
سویڈن: اسکول میں فائرنگ کم از کم دس افراد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲سویڈن کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تحت پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔