-
فلسطینی تارکین وطن کی واپسی اسرائیل کی شکست کی علامت؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۱شمالی غزہ کی جانب فلسطینی تارکین وطن کی واپسی کا عمل اس قدر عظمت کے ساتھ انجام پا رہا ہے کہ خود صیہونی ذرائع ابلاغ بھی اس کی تصاویر کو نشر کرنے اور جنگ میں حماس کی حتمی کامیابی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
سویڈن: قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچا
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱سویڈش میڈیا نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے شخص کے قتل کی خبر دی ہے۔
-
امریکی فوجی ہیلی کاپٹراور مسافر طیارہ کیسے ٹکرا گئے؟
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸واشنگٹن ایئر پورٹ کے قریب پیش آئے طیارہ حادثے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوالات اٹھا دیے۔
-
کانگو میں امریکی سفارت خانے پر حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو میں امریکہ مخالف مظاہروں میں شدت آنے کے ساتھ ہی کینشاسا میں لوگوں کے ایک گروپ نے اس ملک میں موجود امریکی اور بعض مغربی ملکوں کے سفارت خانوں پر حملہ کر دیا اور ان کے کچھ حصوں کو آگ لگا دی۔
-
دہشتگرد صیہونی وزیر اعظم کی ایک اور شکست، امریکی سینیٹ میں آئی سی سی پر پابندی کا بل نہیں ہو سکا پاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵امریکی سینیٹ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل پاس نہیں ہو سکا۔
-
حماس نے وہ کام کیا جس سے اسرائیل منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶اسرائیل کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے ذریعے اسرائیل کو پوری دنیا میں ذلت و رسوائی سے دوچار کردیا ہے۔
-
مصر اور اردن کے حوالے سے ٹرمپ کا دعوی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ اردن کے بادشاہ اور مصری صدر غزہ پٹی کے باشندوں کو اپنے ملکوں میں بسانے پر تیار ہوجائيں گے۔
-
مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴غزہ سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے امریکی صدر کے نسل پرستانہ منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے بڑی سطح پر مخالفت ہو رہی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔
-
نتساریم سے بھی صہیونی فوج نے پسپائی اختیار کرلی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غاصب صہیونی فوج نتساریم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہے۔