-
غرب اردن پر صیہونی قبضے کی بابت انتباہ؛ انتونیو گوترش
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۲۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے صیہونی حکومت کے ذریعے غرب اردن کے بعض حصوں یا مکمل طور پر قبضے کی بابت خبردار کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور غرب اردن پر قبضے پر مبنی اسرائیلی حکام کے بیانات کی مذمت کی ہے-
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر امریکہ دہشت گردانہ حملوں کی آماجگاہ بن گیا؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۵ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کے موقع پر نیو اورلینز میں رونما ہونے والے واقعہ سے لے کر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے سامنے کار میں دھماکے تک امریکہ کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی لہر کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
اسرائیل کے غبارے سے ہوا کیسے نکلی اور اس نے حماس کے سامنے کیسے گھٹنے ٹیک دیئے؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰صیہونی حکومت نے حماس کی شرائط کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے اور اپنی شکست تسلیم کرلی۔
-
مہاجرین کے سلسلے میں ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳امریکہ میں ٹرمپ کے دور اقتدار کے آغاز کے ساتھ ہی مہاجرین کے سلسلے میں ان کی پالیس کو لے کر لاطینی امریکی ممالک میں سخت بے چینی پیدا ہو گئی ہے
-
نیتن یاہو کی حکومت تباہی کے دہانے پر، انتہا پسند وزراء مستعفی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴اتحادی وزرا کے جانے سے اتحادی حکومت غیر مستحکم ہو گئی ہے۔
-
کینیڈا کی جانب سے امریکیوں پر ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۳کینیڈا نے نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں امریکیوں پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے
-
امریکہ : لاس اینجلس میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد 27 ہو گئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا ہے اور آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہوچکی ہے۔
-
جنوبی افریقہ: سونے کی کان کے حادثے میں 78 افراد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲جنوبی افریقہ میں سونے کی کان میں ہوئے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد اٹھہتر ہو گئی۔
-
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان، وسیع پیمانے پر عالمی ردعمل
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴غزہ میں عارضی جنگ بندی کے باضابطہ اعلان پر رد عمل کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔
-
عالمی قوانین کی دھجیاں اڑاتا اسرائیل! آئی سی سی کے پراسیکیوٹر نے تل ابیب کو لیا آڑے ہاتھوں
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے نتن یاہو کی گرفتاری کے حکم کو مسترد کرنے پر تل ابیب کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔